the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

فرانسیسی صدر فرانسو اولاند نے کہا ہے کہ ان کا ملک ترکی میں انسانی حقوق اور ترک شہریوں کے یورپی یونین کے لیے ویزوں کے معیارات بڑھانے کے معاملے میں انقرہ کو مزید رعایت نہیں دے گا۔

ترکی کے راستے پناہ گزینوں کے یورپ آمد کا معاملہ سنجیدہ ہے مگر پناہ گزینوں کو روکنے کے بدلے میں ترکی کو مزید مراعات نہیں مل سکتیں۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز پیرس میں صحافیوں



سے بات چیت کرتے ہوئے صدر اولاند نے کہا کہ ترکی میں انسانی حقوق کی صورت حال پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔

اسی طرح ہم ویزوں میں نرمی سے متعلق بھی ترکی کو نئی رعایت نہیں دیں گے۔ صدر اولاند کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب آئندہ ہفتے برسلز میں یورپی یونین اور انقرہ سربراہ کانفرنس شروع ہو رہی ہے۔ اس کانفرنس میں یورپی یونین کے تمام ممبر ممالک شرکت کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.